امریکی انٹیلی جنس ایجنسی سی آئی اے نے کہا کہ امریکہ کے صدارتی انتخابات میں روس نے ریپبلکن پارٹی کے امیدوار ڈونالڈ ٹرمپ کی مدد
کی تھی۔انٹیلی جنس ایجنسی کے حکام نے اس کا انکشاف کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ اس شخص کی نشاندہی کی گئی ہے جن کا روس کی حکومت کے ساتھ تعلق تھا۔